Results 1 to 2 of 2

Thread: عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا

    عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا
    1404707 45737855 - عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا
    مکی آرتھر میچ ونر سمجھتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف مایوس نہیں کروں گا:قومی بیٹسمین

    کراچی (سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ú©Û’ بیٹسمین عمر اکمل Ù†Û’ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے ہیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر کا دل جیتنے Ú©Û’ راز سے پر دہ اٹھا دیا Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ سخت Ù…Ø+نت Ú©Û’ باعث Ù¾ÛŒ ایس ایل میں ان Ú©ÛŒ کارکردگی نمایاں رہی اور یہی بنیادی وجہ تھی کہ Ù…Ú©ÛŒ آرتھر Ù†Û’ انہیں میچ ونر سمجھتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف ون ÚˆÛ’ سیریز کیلئے منتخب کیا Û” واضØ+ رہے کہ عمر اکمل جنوری2017Ú©Û’ بعد ون ÚˆÛ’ میں اپنے ملک Ú©ÛŒ نمائندگی نہیں کر سکے ہیں تاہم Ù¾ÛŒ ایس ایل فور میں شاندار کارکردگی Ú©ÛŒ بدولت صرف 11میچوں میں 34.62 Ú©ÛŒ بیٹنگ اوسط سے انہیں 277رنز بنانے کا موقع ملا Û” ماضی میں ان Ú©Û’ ہیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر Ú©Û’ ساتھ تعلقات کشیدہ رہے تاہم وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ دونوں جانب برف پگھلنے Ù„Ú¯ÛŒ ہے Û” عمر اکمل Ú©Û’ مطابق وہ تمام باتیں بھولنا چاہتے ہیں اور کینگروز Ú©Û’ خلاف سیریز ان کیلئے ڈیبیو Ú©ÛŒ طرØ+ ہے لہٰذا وہ شائقین سے درخواست کرتے ہیں کہ انہیں بھرپور سپورٹ کیاجائے تاکہ وہ نئے سرے سے قومی ٹیم میں اپنی جگہ Ù¾Ú©ÛŒ کر سکیں۔ Ù…Ú©ÛŒ آرتھر انہیں کہہ Ú†Ú©Û’ ہیں کہ وہ ایک میچ ونر کھلاڑی ہیں جو کھیل پر مزید گرفت رکھیں تو مقابلے Ú©Ùˆ منطقی انجام تک پہنچانے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں۔
    2gvsho3 - عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا

    2gvsho3 - عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کا دل جیتنے کے راز سے پر دہ اٹھا دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •